Lyrics
عجب تنہائی، کیسی یہ ویرانیاں؟
چھپ کے سے یہ مجھ سے کہے′اگن دل کی سلگ جانے دے!' کیسی یہ ویرانیاں؟
تُو ہی ہے سکون میرا، تُو ہی ہے قیام وے
گھر جو سنوار دے تُو، برسے گا آب وے
کبھی تو درار دل کی پائے گی دریا، ہو
جسے ڈھونڈتا صدیوں سے، کرے اِنتظار، ہو!
زندگی ہے کتنی حسیں، ہے پھر بھی کہیں
عجب تنہائی، کیسی یہ ویرانیاں؟
چھپ کے سے یہ مجھ سے کہے
′اگن دل کی سلگ جانے دے!' کیسی یہ ویرانیاں؟
کہہ دوں میں یہ بِن کہی باتیں یوں
سُن لینا، یہ دل کی صدا
آنسو جانے بولتے پھر کیا؟
غم کوئی بتلا دے، نا!
زندگی ہے کتنی حسیں، ہے پھر بھی کہیں
عجب تنہائی، کیسی یہ ویرانیاں؟
چھپ کے سے یہ مجھ سے کہے
'اگن دل کی سلگ جانے دے!′ کیسی یہ ویرانیاں؟
کبھی آگ میں بھی برسے، سردیوں سے مہکے پل
کبھی بارشوں میں بھی ہو، آتشوں میں جلتا من
میرا بے قرار دل یہ ڈھونڈتا دربار
تیرے در کے راستے میں ہو گیا تنہا، ہو
زندگی ہے کتنی حسیں، ہے پھر بھی کہیں
عجب تنہائی، کیسی یہ ویرانیاں؟
چھپ کے سے یہ مجھ سے کہے
′اگن دل کی سلگ جانے دے!' کیسی یہ ویرانیاں؟
Music Video
About
Artist Hassan
Added 3 months ago
Popular Now
Tung tung tung sahur (English Translation)
Genius English Translations • 5,852 views
Sherine - Batmana Ansak (English Translation)
Genius English Translations • 1,794 views
Pikiran yang Matang
Perunggu • 1,344 views
AKUGETSU - Mi Vida Loca (VIVINOS - ALNST Sub : Till Part.1)
Genius English Translations • 1,142 views
Saja Boys - Soda Pop (Romanized)
Genius Romanizations • 1,095 views