Lyrics
دھلے گی پھر یہ رات، جو ہوتا رہے
پر یہ من مایوس ہے بہت
ہنگامے میں گرفت
اِس شور میں، اِس بھیڑ میں اکیلا ہے من
اکیلا ہوں میں
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہے تم!
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہے تم!
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہے تم!
ہاں، اکیلا ہے من پر مکمل ہے یہ
ادھورے ہے تم!
بلکہ ہو ہی نہیں
جھوٹ کی زمین پر، فریب کے یہ سارے گھر
اِن میں رہنے والے تم!
خون سفید، دل پتھر
زمہ ہے یہ قدرت کا، یا خطہ تمہاری ہے؟
جو بھی سبب سو ہے، پر سزا ہماری ہے
جس کو جو بھی ملتا ہے، بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، ′سب کو سب نہیں ملتا'
جس کو جو بھی ملتا ہے، بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، ′سب کو سب نہیں ملتا'
جس کو جو بھی ملتا ہے، بے سبب نہیں ملتا
مجھ سے بولے من میرا، 'سب کو سب نہیں ملتا′
Music Video
About
Artist Bayaan
Added 3 months ago
Popular Now
Tung tung tung sahur (English Translation)
Genius English Translations • 5,867 views
Sherine - Batmana Ansak (English Translation)
Genius English Translations • 1,815 views
Pikiran yang Matang
Perunggu • 1,353 views
AKUGETSU - Mi Vida Loca (VIVINOS - ALNST Sub : Till Part.1)
Genius English Translations • 1,165 views
Saja Boys - Soda Pop (Romanized)
Genius Romanizations • 1,111 views